منظم طریقہء کار

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - طریقہ کار جس میں ربط ہو، سلیقہ مندی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - طریقہ کار جس میں ربط ہو، سلیقہ مندی۔